Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف ریسلر انڈر ٹیکر اور خطرناک شارک کا سمندر میں آمنا سامنا

انڈر ٹیکر کے نام سے مشہور ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر کی ایک سمندر میں شارک کے ہمراہ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ مارک کیل اوے (انڈر ٹیکر) کی اہلیہ مشیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر کچھ ویڈیوز شیئر کیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انڈر ٹیکر  ایک صاف شفاف ساحل پر کھڑے ہیں جہاں ایک چھوٹی شارک ان کے پاس گھوم رہی ہے اور

Loading...
Exit mobile version