Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

38 ہزار غباروں سے تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا ڈریگن ماڈل

ہانگ کانگ میں 38 ہزار غباروں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا ڈریگن کا ماڈل تیار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانگ کانگ کے شاپنگ مال میں سجے اس ڈریگن کے ماڈل کو گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے عالمی ٹائٹل سے بھی نواز دیا گیا ہے۔ اس ڈریگن کے ماڈل کو دو ماہر بیلون آرٹسٹوں نے 60 رضا کاروں کی  مدد سے

Loading...