Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

72 فٹ اونچی سمندری لہروں پر کائٹ سرفنگ کا مظاہرہ

امریکی خطروں کے کھلاڑی نے 72 فٹ اونچی سمندری لہروں پر کائٹ سرفنگ کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران ہی کردیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر پیٹری میک لافلن کی یہ ویڈیو پوسٹ کی ، جس نے کامیابی سے 72 فٹ 4 انچ (22.5 میٹر) کائٹ سرفنگ کا عالمی ریکارڈ توڑا۔ اس سے قبل پچھلا ریکارڈ 2018 میں پرتگال میں 62 فٹ لہر

Loading...