پی سی بی پر تنقید، سابق کھلاڑیوں کے سخت بیانات، ہیڈ کوچ کی برطرفی کا مطالبہ ٹیم میں حکمتِ عملی اور کھیل کی سمجھ بوجھ کا فقدان نظر آ رہا ہے اور سب کو صرف تیز کھیلنے پر زور دیا جا رہا ہے