ناقابل شکست رہنے کا غرور پاش پاش، بھارت کی پوائنٹس ٹیبل پر بڑی تنزلی سپر ایٹ مرحلے کے اب تک تین میچز ہوچکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 12 میچز کھیلے جائیں گے