پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی ورلڈ کپ کوالیفائر کے فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اب انگلینڈ سے ہوگا