انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر، بھارت سے اہم میچ میں شکست بھارت کی جانب سے ویدانت ترویدی 68 رنز کے ساتھ نمایاں رہے