پاکستان ویمنز ‘اے’ اسکواڈ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے لیے تیار ٹورنامنٹ 13 سے 22 فروری تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کھیلا جائے گا