عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کی داتا دربار پر حاضری مزار پر چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کے لیے خصوصی دعا کی۔