Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیلیئم غبارے

خلاء میں جانے کا مشن، سیڈر اسکول کے طلباء کا کامیاب تجربہ

کراچی کے مقامی اسکول و کالج کے طلباء نے ہیلیئم غبارے کی کامیاب لانچنگ کر کے پاکستان کے لئے ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سیڈر اسکول اور کالج کے طلباء نے جدید علوم اور دیگر درسگاہوں کو پیچھے چوڑتے ہوئے ہیلیئم غبارے کی کامیاب لانچنگ کو یقینی بنایا ہے۔ اسکول کی مینجمنٹ کی جانب سے طالب علموں کے لئے ’ پراجیکٹ اسکائی ‘ کا

Loading...