Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نئے سال 2024 سے متعلق 7 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئیں

نئے سال 2024 سے متعلق 7 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال 2024 سے متعلق بابا وانگا کے نام سے معروف نابینا خاتون کی 7 خوفناک پیشگوئیاں سامنے آگئی ہیں۔  بابا وانگا نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئی کی کہ روسی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہو سکتی ہے جب کہ یورپ میں دہشت گردانہ حملے بڑھیں گے۔ ایک خوفناک قدرتی

Loading...