
آسٹریلیا میں 30 خواتین نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا
غزہ میں مسلمانوں کے عزم وحوصلے سے متاثر ہوکر 30 آسٹریلوی خواتین نے ایک ساتھ اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق قبول اسلام کی یہ تقریب آسٹریلوی شہر میلبرن میں واقع میڈو ہائٹس مسجد میں منعقدہ ہوئی، جہاں یہ تیس خواتین کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئیں۔ اسلام قبول کرنے کے بعد نومسلم خاتون کرسٹین کرنوگوناک نے اعتراف کیا کہ فلسطینیوں کی







