Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خلائی مخلوق

خفیہ لیک دستاویز میں امریکی حکام کی خلائی مخلوق سے ملاقات کا انکشاف

یو ایف او (نامعلوم اڑنے والی چیز)  کے روزویل  کے مقام پر ہونے والے سب سے زیادہ  مشہور حادثے سے متعلق امریکی سرکاری دستاویزات لیک  ہوگئیں۔ مبینہ طور پر لیک شدہ دستاویز اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ 1947 کا روزویل حادثہ درحقیقت ایک یو ایف او (نامعلوم اڑنے والی چیز)     ہی تھا۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ دستاویزات کہاں سے آئیں لیکن سوشل میڈیا

Loading...