
حارث رؤف کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حارث رؤف ان دنوں شمالی علاقہ جات میں نظر آرہے ہیں، جہاں سے انہوں نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو شیئر کی۔ Their smiles are priceless! 🌟 pic.twitter.com/sOYb917svM — Haris Rauf (@HarisRauf14) December 3, 2023 فاسٹ بولر نے سماجی رابطے کی سائٹ







