Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

2024 کن تین ستاروں کیلئے خوش قسمت اور کامیاب سال ثابت ہوسکتا ہے؟

رواں سال ختم ہونے کو ہے تو آج ہم آپ کو آنے والے سال 2024 کے بارے میں بتائیں گے کہ وہ کن تین ستاروں کیلئے خوش قسمت و کامیاب ثابت ہو گا۔ ویسے تو مستقبل کا حال کوئی نہیں جانتا لیکن اجرامِ فلکیات کے ماہرین ستاروں کی روشنی میں کچھ پیشگوئیاں ضرور کرتے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کا آنے والا سال کیسا ثابت

Loading...