Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محبت میں پاکستان آکر شادی کرنیوالی انجو واپس بھارت کیوں گئی؟

فیس بک پر ہونے والی دوستی کی خاطر بھارت سے پاکستان آکر دیر کے رہائشی نصراللہ سے شادی کرنے والی انجو جنہوں نے نکاح سے قبل مسلمان ہوکر اپنا نام فاطمہ رکھ لیا تھا، چار ماہ بعد واپس بھارت چلی گئیں۔ دلی پہنچنے پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتی۔ بھارت جانے کے حوالے

Loading...