
امام الحق کے پرتعیش ولیمے کے چرچے
قومی کرکٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 21 نومبر کو ناروے میں مہندی کی تقریب سے ہوا تھا جس کے بعد 23 نومبر کو لاہور میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ قوالی نائٹ میں معروف قوال حمزہ اکرم نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور مہمانوں کو







