
‘جوان’ کے اسٹائل میں گول گپوں کی تیاری کا انوکھا انداز
شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی ہے اور اب یہ جنون کھانے کی ویڈیوز کی دنیا میں بھی چھا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر ایک کلپ میں، گول گپوں کی تیاری کو الگ ہی انداز میں دیکھ سکتے ہیں جس میں فلم کے گانے، ڈرامائی کلوز اپ شاٹس، اور یہاں تک کہاس میں ڈرون کا استعمال شامل ہے۔ View this







