
سلمان خان کا ٹرین میں ڈانس؟ ویڈیو وائرل
بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو، سلمان خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین نے اداکار کے میٹرو میں سفر کرنے اور مسافروں کے ساتھ وقت گزارنے کے متعلق سوالات کئے ہیں۔ یہ ویڈیو دراصل سلمان خان کی نہیں بلکہ ان سے مشابہت رکھنے والے شخص کی ہے جو ان کی طرح نظر آتا ہے اور اسے اداکار کے ہی مقبول گانے ‘عشق دی گلی وچ







