جیکولین کتنے برس کی ہوگئیں؟ اداکارہ کی سالگرہ کی تصاویر وائرل
بالی وڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس کی آج 38 ویں سالگرہ ہے، وہ آج کل امریکا میں ہیں اور وہیں انہوں نے سالگرہ منائی۔ اداکارہ جیکولین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لوگوں کی جانب سے ملنے والی مبارک باد کے پیغامات کو شئیر کیا ہے۔ جیکولین نے مختلف شخصیات کی طرف سے سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیے۔ تصاویر دیکھیں: اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے
