Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ریچھ یا انسان، چڑیا گھر کی حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہو گئی

چڑیا گھر کے ایک نایاب ریچھ کی انسان کے انداز میں کھڑے ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریچھ کے انسان کے انداز میں کھڑے ہونے پر صارفین نے دعویٰ کیا کہ ریچھ نہیں انسان تھا، جبکہ چڑیا گھر کے حکام نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہانگژو چڑیا گھر نے اس

Loading...
Exit mobile version