ریٹائرمنٹ کے بعد بزرگ شخص نے کونسی کار خرید کر کیا اپنی خوشی کا اظہار
دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو جس چیز کی خواہش کرتے ہیں حاصل کر لیتے ہیں تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ساری زندگی محنت کرنے کے بعد اپنی من پسند چیز حاصل کر پاتے ہیں ایسی ہی ایک خواہش پوری ہونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بزرگ شخص اپنی
