گرم موسم میں کون سی چیزیں گاڑی میں نہیں رکھنی چاہیں؟ جانیں
گاڑی میں سفر کرنا اکثر لوگوں کا معمول ہوتا ہے لیکن کیا آپ ایسی چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں جو گاڑی میں پڑی رہیں تو سنگین خطرات کی وجہ بن سکتی ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ آئیے آپ کو ان چیزوں اور ان سے جڑے خطرات کے بارے میں بتاتے ہیں۔ الیکٹرانک ڈیوائسز میں بیٹری موجود ہوتی ہے جو گرمی یا دھوپ
