Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لڑکی کا اپنے محبوب سے ملاقات کرنے کا انوکھا طریقہ

بھارت کے شہر بہار سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی اپنے عاشق سے ملنے کے لیے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دیا کرتی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بہار کے بٹیا میں ایک لڑکی ہر رات پورے گاؤں کی بجلی کاٹ یتی تھی تاکہ وہ گاؤں والوں کی نظروں سے دور اپنے عاشق سے مل سکے۔ تاہم، اپنے گاؤں میں بار بار بجلی کی کٹوتی سے

Loading...
Exit mobile version