معذور کتے کو ملی مرسیڈیز کی کسٹم وہیل چیئر
مرسڈیز بینز کی تیار کردہ وہیل چیئر کے ساتھ کتے کو گھومتے ہوئے دکھائے جانے والی ایک ویڈیو نے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔ سوشل میڈیا صرف چیزوں کو شیئر کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ لوگوں کو مختلف پروجیکٹس کے لیے شاندار آئیڈیاز کے لئے بھی مدد کرتا ہے۔ ایسا ہی ایک جانوروں کو بچانے والے کے ساتھ ہوا جسے ایک خاص درخواست کے ساتھ مرسڈیز
