Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارش کے موسم میں تلی ہوئی غذائیں کھانے کا دل کیوں چاہتا ہے؟

بارش کا موسم تقریباً سبھی کو پسند ہوتا ہے، خاص طور پر تب جب شدید گرمی ہو اور اس کے بعد بارش ہو جائے تو بہت سکون ملتا ہے۔ بارش کے موسم میں سکون کے ساتھ تلی ہوئی غذائیں کھانے کا دل بھی بہت چاہتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ آخر بارش میں ہمیں تلی ہوئی اشیا کھانے کی خواہش کیوں ہوتی ہے؟ بارش کے دوران درجہ

Loading...
Exit mobile version