گول گپوں کے نئے امتزاج کی ویڈیو ہوئی وائرل
گول گپے، ہر ایک کے پسندیدہ ہوتے ہیں اور صرف اس کے نام سے ہی سب کے منہ میں پانی آجاتا ہے لیکن سوشل میڈیا کے اس دور میں وائرل ہونے کی خاطر نت نئے امتزاج دیکھنے کو ملتے ہیں جو روایتی کھانوں کا ذائقہ خراب کردیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوتی ہوئی نطر آرہی ہے جس پر صارفین
