Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آپ کے کان کی بناوٹ آپ کے بارے میں کون سا اہم راز بتاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کان کی بناوٹ آپ کے بارے میں کون سا اہم راز بتاتی ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ فیزیوگنومی (شخصیت شناسی) کی دنیا میں یہ ایسا مطالعہ کہلاتا ہے جو جسمانی اعضاء کا تعلق ہماری شخصیت سے جوڑتا ہے کہ جسم کے اس اعضاء کی بناوٹ ہماری شخصیت کے کون سے پہلو کا حوالہ دیتی ہے۔

Loading...
Exit mobile version