کیا آپ 9 سیکنڈ میں تصویر میں چھپے کتے کو تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پہیلیاں وائرل ہوجاتی ہیں جن کا جواب تلاش کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے لیکن صرف ذہین افراد ہی جواب تلاش کر پاتے ہیں۔ اس طرح کی پہیلیاں دماغ سے ذہنی تناؤ کم کرتی ہیں اور سوچنے کی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہیں۔ آج ہم ایسی ہی ایک پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو بہت ساری گائے کی شکلیں نظر آرہی
