Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارات دروازے پر؛ دلہن والدین سمیت فرار

بارات کے آتے ہی دلہن والدین سمیت فرار ہو گئی۔  حال ہی میں پنجاب کے شہر حاصل پور میں ایک واقعہ رونما ہوا ہے جہاں بارات آنے کے بعد دلہن والدین سمیت فرار ہوگئی۔ دلہا کے والد کا کہنا ہے کہ معززین علاقہ اور پولیس واقعے کا فوری نوٹس لیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارات دلہن کو لینے چشتیاں سے آئی تھی، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Loading...
Exit mobile version