سلیمان اپنے والد کے ساتھ ٹائٹن آبدوز میں کیوں گیا تھا؟ والدہ کا اہم بیان آگیا
ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا بیٹے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ بیٹا سلیمان داؤد سمندر
