Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خبردار! اگر آپ بھی ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں تو اسکا نقصان جان لیں

اکثر گھروں میں ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھے ہوئے ہوتے ہیں کیونکہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ اس کا نقصان جانتے ہیں ؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ جو بتائیں گے۔ حال ہی میں ماہرین نے اس حوالے سے لوگوں کو خبردار کیا ہے اور بتایا ہے کہ ٹوتھ برش باتھ روم میں نہیں رکھنا

Loading...
Exit mobile version