باپ نے بیٹے کو سبق سکھانے کیلئے فلم “باغبان” کا اسٹیٹس لگا دیا
باپ نے بیٹے کو سبق سکھانے کیلئے فلم “باغبان” کا اسٹیٹس لگا دیا جو سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ حال ہی میں بھارت میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اُجاول اتھراو نامی صارف نے ایک اسٹوری پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ “آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ فلم باغبان میں امیت جی نے چار بیٹوں کے ہوتے ہوئے ایک بچہ کیوں پالا
