ڈولفن مچھلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ڈولفن ایک انسان دوست آبی حیات ہے اور اکثر ہی انٹرنیٹ پرڈولفن کی منفرد اور دلچسپ اداؤں کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ڈولفن کو سلوپ کے اُوپر سے منفر انداز میں پانی سے باہر آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دلکش نظارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس
