Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زخمی طالبہ نے ایمبولینس میں بورڈ کا امتحان دے کر نئی تاریخ رقم کردی؛ تصویر وائرل

زخمی طالبہ نے ایمبولینس میں بورڈ کا امتحان دیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک لڑکی کو ایمبولینس میں لیٹے ہوئے بورڈ کا امتحان دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔  تصویر کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مذکورہ تصویر میں نظر آنے والی لڑکی بھارت کے شہر

Loading...
Exit mobile version