نوجوان لڑکے نے ایسا کیا کیا کہ شیر وہاں سے چلا گیا؟
نوجوان لڑکے کی شیر کو منفرد اندازمیں اشارہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا گاڑی کے اُوپر بیتھا ہوا اور اس دوران ایک شیر اس کے پاس ااتا ہے جسے وہ صرف آنکھوں کے اشارے سے جانے کو کہتا ہے جسے پر شر فوران عمل کرتا اور وہں سے چلا
