سمندر کی گہرائی میں موجود ’منفرد اسٹار فش‘ کا دلفریب منظر
اسٹار فش کی خوبصورت وائرل ہونے والی ویڈیو دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک اسٹار فش کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اس کی خوبصورتی کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ https://twitter.com/i/status/1637023634219737088 مزید پڑھیں http://staging.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/688486/ اس سے قبل بھی آکٹوپس نما جیلی فش کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویرمیں جیلی
