Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنیتا مارشل نے شادی کیلئے بڑی عمر کی لڑکی کے انتخاب پر اپنی رائے کا اظہار کردیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے شادی کیلئے بڑی عمر کی لڑکی کے انتخاب پر اپنی رائے کا اظہار کردیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’ یہ ہمارے معاشرے میں ایک خوف کی علامت بنا دیا گیا ہے کہ کم عمر لڑکے کی بڑی عمر کی لڑکی سے شادی نہیں کی جاتی ‘۔ انہوں

Loading...
Exit mobile version