Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پائلٹ نے مختصر ترین رن وے پر طیارہ اتار کر نئی تاریخ رقم کردی

پولش پائلٹ نے مختصر ترین رن وے پر طیارہ اتار کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ حال ہی میں پولش پائلٹ لیوک زیپیلا نے دبئی کے مشہور ہوٹل برج العرب کے ہیلی پیڈ پر طیارہ اتارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پائلٹ کمال مہارت سے مختصر رن وے پر طیارے کی کامیابی لینڈنگ کررہا ہے۔ #Dubai hosts

Loading...
Exit mobile version