بھارتی شاعر جاوید اختر کا نیا متنازع بیان آگیا
بھارت کے معروف شاعر جاوید اختر کا نیا متنازع بیان آگیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف شاعرجاوید اختر اوران کی اہلیہ شبانہ اعظمی نے اردو شاعری کی اپنی کتاب کی رونمائی کرتے ہوئے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نےاس زبان کی اہمیت پربات چیت کی۔ جاوید اختر نے کہا کہ ’ اردوکا تعلق پاکستان یا مصرسے نہیں بلکہ ہندوستان سے ہے، یہ زبان کہیں
