آمنہ الیاس نے شادیوں میں ہونے والی ڈانس پرفارمنس کو آئٹم نمبر قرار دیدیا
پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے شادیوں میں ہونے والی ڈانس پرفارمنس کو آئٹم نمبر قرار دیدیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے آئٹم نمبرز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ یہ لفظ آئٹم کیا ہے، ہم اسے ڈانس پرفارمنس کہتے ہیں،
