Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتے کے ساتھ دلچسپ گیم کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی بچوں کے ساتھ ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جو صارفین کی توجہ اپنی جانب متوجہ کرلیتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک آدمی کتے کے  ساتھ پاسنگ بال  گیم کھیل رہی ہے۔ https://twitter.com/i/status/1635352240436424705 وائرل ہونے والی ویڈیو میں کتے کو بہت مزے کے ساتھ گیم کھیلتے ہوئے

Loading...
Exit mobile version