ہمارے دماغ کا وہ فیچر جو آپ کو دنگ کر دے گا
آج ہم آپ کو انسانی دماغ کے ایسے فیچر کے بارے میں بتائیں گے جو موجودہ عہد کی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں بہت زیادہ ایڈوانس ہے۔ موبائل فون میں یا کمپیوٹر میں آپ نے ایک ایسا فیچر دیکھا ہو گا جو آپ کی املا کی غلطیوں کو خودکار طور پر درست کر دیتا ہے اور اسے آٹو کریکٹ کہا جاتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ
