ماں کی محبت کا کوئی ثانی نہیں؛ ہتھنی نے بچے کی جان بچانے کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈال دی
صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی اپنے بچوں کیلئے محبت کے جذبات رکھتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ہتھنی نے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کربچے کی جان بچائی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہتھنی کا بچہ گڑھے میں گرا اور باہر نہیں نکل سکا تو ہتھنی اپنے بچے کو بچانے
