واٹس ایپ نے مشکوک کالز کا حل تلاش کر لیا
واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نامعلوم اور مشکوک کالز کا حل تلاش کر لیا اور اس پر کام جاری ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک اور آپشن پر غورشروع کردیا ہے جس کے تحت نامعلوم اور مشکوک نمبروں سے آنے والی کال کو ’خاموش یا میوٹ‘ کرنا آسان ہوجائے گا۔ یہ بھی پڑھیں؛ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا
