معروف اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ نیمل خاور کی نئی تصاویر نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نیمل خاور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیمل خاور نے سیاہ رنگ
