بچوں کو گھر سے نکالنے کا الزام، نواز الدین صدیقی کا اہم بیان سامنے آگیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’ میری خاموشی کی وجہ سے مجھے ہر جگہ ایک برے آدمی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، میں اب تک اس لئے خاموش
