گانا تو گانا بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال نے طاہر شاہ کے لُکس بھی کاپی کرلیے
بالی ووڈ کے معروف گلوکار جوبن نوٹیال نے پاکستان کے معروف گلوکار طاہر شاہ کا گانا اور لکس کاپی کر لیے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی گانوں کی نقل کے لئے مشہور بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال نے اب ایک اور گانا چوری کرلیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی میوزک پروڈیوسر مایور جومانی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ View this post on
