Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اژدھے سے لڑکی کی دوستی، صارفین دیکھ کر حیران رہ گئے

چھ سالہ بچی کی بیس فٹ طویل اژدھے اور سانپوں  سے دوستی ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں سے انسانوں کی بے لوث دوستی کو دیکھا جاتا رہتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جس میں ایک نڈر لڑکی کو اژدھے کے ساتھ بہت پُرسکون انداز میں بیٹھا جاسکتا ہے۔ I'm your friend…. for now pic.twitter.com/UCz1G11MFP — Wow Terrifying (@RikeshK28597982) March 3, 2023 ویڈیو

Loading...
Exit mobile version