Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صاحبہ کے خیال میں پاکستانی انڈسٹری میں نمبر ون اداکار اور اداکارہ کون ہے؟

پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ نے بتادیا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستانی انڈسٹری میں نمبر ون اداکار اور اداکارہ کون ہے؟ حال ہی میں پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کے بہترین اداکار اور اداکاراؤں کے نام بتائے۔    انٹرویو کے دوران صاحبہ سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں پاکستانی انڈسٹری میں

Loading...
Exit mobile version